رمضان کے آخری عشرے کے لیے مکہ مکرمہ کے تمام ہوٹل بک ہوگئے

پہلے عشرے کے دوران ایک کمرے کا کرایہ 1950سے 2500 ریال تک ہے ،ہوٹل مالکان

منگل 22 مئی 2018 12:57

رمضان کے آخری عشرے کے لیے مکہ مکرمہ کے تمام ہوٹل بک ہوگئے
مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2018ء) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے ارد گرد کے وسطی علاقے میں واقع تمام ہوٹل رمضان المبارک کے آخری عشرے کے لیے ابھی سےبک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہوٹل کی صنعت سے وابستہ ذرائع نے بتایا کہ مکہ مکرمہ کے اس علاقے میں واقع ہوٹلوں کے 162000 سے زیادہ کمرے ہیں، ان میں سے 155000 کمرے رقم کی پیشگی ادائی پر بٴْک ہوچکے ہیں ۔

(جاری ہے)

رمضان کے پہلے عشرے کے دوران میں ایک کمرے کا کرایہ 1950 سعودی ریال سے 2500 سعودی ریال تک ہے اور اس میں افطار کا کھانا بھی شامل ہے۔آخری عشرے کے لیے دو کمروں کے نرخ میں بہت زیادہ اضافہ ہوچکا ہے اور یہ 28 ہزار سعودی ریال تک پہنچ گیا ہے۔اس میں بھی افطار کا کھانا شامل ہے۔ایک ہوٹل کے مارکیٹنگ کے عملہ کے رکن عبداللہ الزہرانی نے بتایا کہ اس وقت ان کے ہوٹل کے 98 فی صد کمروں میں زائرین ِعمرہ ٹھہرے ہوئے ہیں۔گذشتہ سال رمضان المبارک میں ان ہی ایام میں 90 فی صد کے لگ بھگ کمروں میں لوگ قیام پذیر تھے۔واضح رہے کہ مکہ مکرمہ میں 947 فرنشڈ اپارٹمنٹس اور ہوٹل ہیں اور ان کے کل 162493 کمرے ہیں جہاں زائرین و عازمین حج اور عمرہ مناسک کی ادائی کے دوران میں قیام کرتے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب