ہیم ٹیکسٹائل فرینکفرٹ کیلئے ٹڈاپ کمپنیوں کو سبسڈی فراہم کریگی

نمائش یورپی مارکیٹ سمجھنے ،برآمدات بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی،ٹڈاپ

بدھ 30 مئی 2018 22:15

ہیم ٹیکسٹائل فرینکفرٹ کیلئے ٹڈاپ کمپنیوں کو سبسڈی فراہم کریگی
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں آئندہ برس جنوری میں منعقد ہونے والی ٹیکسٹائل کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل میں شرکت کی خواہشمند پاکستانی کمپنیوں کو ٹڈاپ کی جانب سے سبسڈی فراہم کی جائیگی،ٹڈاپ کے مطابق 8تا11جنوری 2018تک منعقد ہونے والی نمائش میں پاکستان سمیت چین، جرمنی، بھارت، بنگلہ دیش، فرانس، امریکا، برطانیہ، تھائی لینڈ اور ٹیکسٹائل مصنوعات بنانے والے دیگر بڑے ممالک کی متعدد کمپنیاں شرکت کریں گی۔

(جاری ہے)

یہ نمائش پاکستانی کمپنیوں کو یورپی مارکیٹ سمجھنے اور برآمدات بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی،ٹڈاپ کی سبسڈی کے تحت اسٹینڈرڈز سٹالز 5لاکھ 78ہزار روپے کے عوض فراہم کئے جائینگے۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 جون 2018 ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں