پاک قطر فیملی تکافل نے 2017ئ میں 28فیصد سرپلس تقسیم کیا

10سالہ آپریشنزمیں پاکستان کی پہلی تکافل کمپنی ہے جس نے اپنے انفرادی فیملی تکافل شرکائ میں تقسیم شدہ سرپلس دینے کا اعلان کیا

جمعرات 7 جون 2018 21:55

پاک قطر فیملی تکافل نے 2017ئ  میں 28فیصد سرپلس تقسیم کیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جون2018ء) پاکستان کی پہلی اور سب سے بڑی تکافل کمپنی پاک قطر فیملی تکافل نے سال 2017ئ میں اپنے انفرادی فیملی تکافل شرکائ میں 28فیصد سرپلس تقسیم کیا۔ اس سرپلس کی تقسیم کے اعلان کے بعدپاک قطر فیملی تکافل کمپنی اپنے 10سالہ آپریشنزمیں پاکستان کی پہلی تکافل کمپنی ہے جس نے اپنے انفرادی فیملی تکافل شرکائ میں تقسیم شدہ سرپلس دینے کا اعلان کیا ہے۔

سرپلس کا حساب کرنے کیلئے انفرادی شرح کا طریقہ اپنایاگیا ہے اور شرکائ کے درمیان مقررہ طریقہ ئ کار انفرادی فیملی تکافل شریک فنڈ کے ذریعے ہر شریک کو تقسیم کیا جائے گا۔حالیہ سرپلس کی تقسیم سال 2018ئ مستقل طورپر پول چھوڑ کر جانے والے ، جن کا انتقال ہوگیا ہو یا ممبرشپ کے میچورٹی پوری ہو نے والے ممبران کے درمیان ہوگی۔

(جاری ہے)

پاک قطر فیملی تکافل پاکستان کی واحد تکافل کمپنی ہے جس نے اپنے دس سالہ آپریشنزمیں انفرادی فیملی تکافل شرکائ کو ہرسال باقاعدگی سے سرپلس دیاہے۔

یہاں یہ بات قابلِ غور ہے کہ پاک قطر فیملی تکافل نے 2008ئ میں 10فیصدسرپلس دینے کا اعلان کیا تھا جو بڑھتے بڑھتے 2017ئ میں 28 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ پاک قطر فیملی تکافل پاکستان کی پہلی اور سب سے بڑی تکافل کمپنی ہے۔ پاک قطر فیملی تکافل کا مفتی محمد تقی عثمانی کی سربراہی میں ایک آزاد شریعہ ایڈوائرزری بورڈ ہے۔یہ بورڈ شریعہ کمپلائنس کیلئے تمام پراڈکٹس اور ا?پریشنز کی تصدیق کرتاہے۔

کمپنی کے شیئرہولڈرز میں قطر کے نمایاں مالیاتی ادارے شامل ہیں جن میں قطر اسلامک انشورنس کمپنی،، قطر انٹرنیشنل اسلامک بینک اور مصرف الرّیان شامل ہیں۔ کمپنی کا پیڈ اپ کیپیٹل انڈسٹری میں سب سے زیادہ 13بلین روپے ہے۔پاک قطر فیملی تکافل کمپنی کا ملک کے 58شہروں میں 70سے زائد برانچزکے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا تکافل برانچ نیٹ ورک ہے۔ یہ برانچیں ملک بھر میں 7لاکھ سے زائد انفرادی ممبران کوتکافل خدمات فراہم کررہی ہیں۔ اس کے علاوہ پاک قطر تکافل گروپ پاکستان میں 11ہزار سے زائد کارپوریٹ ممبران کو تکافل پراڈکٹس فراہم کررہا ہے۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر

بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر

پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی

پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..

سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..

ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یو بی جی قیادت کا  ایس سی سی آئی کا دورہ

ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یو بی جی قیادت کا ایس سی سی آئی کا دورہ

بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع

بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع

محکمہ تعلیم پنجاب کرغزستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ہے، مہر کاشف یونس

محکمہ تعلیم پنجاب کرغزستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ہے، مہر کاشف یونس

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی،   سینئر وائس چیئرمین ..

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی، سینئر وائس چیئرمین ..

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ