پاکستان پولٹری ایسو سی ایشن کا مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت مقرر کرنے میںکو ئی کردار نہیں‘ترجمان

ہفتہ 7 جولائی 2018 18:29

پاکستان پولٹری ایسو سی ایشن کا مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت مقرر کرنے میںکو ئی کردار نہیں‘ترجمان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2018ء) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نادرن زون کے چیئر مین ڈاکٹر ارشد حنیف چوہدری نے اخباری بیان میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کے متعلق مورخہ6جولائی2018 کو نیشنل میڈیا پر نشر ہو نے والی خبر کے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں کے مقرر ہونے کا انحصار صرف اور صرف طلب و رسد کے اصولوں پر مبنی ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو اشیاء فنا پذیر ہوتی ہیں ۔اور ان کو محفوظ نہیں کیا جاسکتا۔

(جاری ہے)

اگر مارکیٹ میں یہ زیادہ مقدار میں دستیاب ہوں تو ان کی قیمت کم ہوجاتی ہے اور اگر ان کی طلب رسد سے بڑھ جائے تو ان کی قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ مثال کے طور پر یکم جولائی 2018 کو مرغی کا گوشت280 روپے فی کلوگرام فروخت ہوااور ایک ہفتے کے دوران اس کی قیمت میں40روپے کی بدتریج کمی واقع ہوئی اور گزشتہ روز یہ240روپے مارکیٹ میں فروخت ہوا۔ لہذٰا س بات سے واضح ہوتا ہے کہ مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں پی پی اے کا کوئی عمل دخل نہ ہے۔ ان کی قیمتیں طلب و رسد کے اصولوں کے مطابق طے ہوتی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب