زونگ4Gاپنے صارفین کو ملٹی چینل کسٹمر سروسز فراہم کر رہا ہے

جمعہ 27 جولائی 2018 21:40

زونگ4Gاپنے صارفین کو ملٹی چینل کسٹمر سروسز فراہم کر رہا ہے
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) پاکستان کا4G کا نمبر1 ڈیٹا نیٹ ورک زونگ4G اپنے لاکھوں صارفین کو سب سے پہلی ترجیح دینے کے عمل کو حقیقت بناتے ہوئے انہیں ملٹی چینل سروسز فراہم کر رہا ہے۔ کمپنی کے جدید ترین سہولیات سے آراستہ کال سنٹرز اور سوشل میڈیا پر سروس فراہم کرنے والی ٹیم دن کے 24 گھنٹے اور ہفتہ کے 7دن صارفین کوبہترین سہولیات فراہم کرنے لیے ہمہ وقت دستیاب ہے۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ زونگ4G کا کسٹمر سروسز کا انتہائی مستند عملہ کال سنٹر پر اپنے صارفین کو چار مختلف زبانوں میں دن رات سروسز فراہم کر رہا ہے۔ یہ سروسز اردو، چینی، انگریزی اور پشتو زبانوں میں دستیاب ہیں۔ یہاں تک کہ عام تعطیلات کے دوران بھی یہ عملہ اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔

(جاری ہے)

صارفین اپنے فون سے 310 ڈائل کر کے زونگ4G کی بہترین سروسز سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ زونگ4G اپنے صارفین کو ٹیکنالوجی کی بہترین آن لائن سروسز فراہم کر رہا ہے۔کمپنی نے نہ صرف اپنے کال سنٹرز کو جدید خطوط پر استوار کیا ہے بلکہ فیس بک اور ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی اپنے صارفین کو سہولیات فراہم کی ہیں۔ اس کے علاوہ زونگ 4G کا ای کیئر پورٹل پیکجز کی ایکٹیویشن اور ان کے استعمال کے حوالے سے صارفین کو مکمل رہنمائی فراہم کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ صارفین اس پورٹل پر اپنی آراء اور شکایات بھی بھجوا سکتے ہیں۔ زونگ 4G کی اپنے صارفین کو بہترین اور جدید ترین سروسز کی فراہمی قابل تقلید ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب