ْروس پر نئی ممکنہ امریکی پابندیوں کے اعلان کے بعد روس کے ڈالر بانڈز کی قدر میں نمایاں کمی

جمعہ 10 اگست 2018 12:41

ْروس پر نئی ممکنہ امریکی پابندیوں کے اعلان کے بعد روس کے ڈالر بانڈز کی قدر میں نمایاں کمی
ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء) امریکا نے روس کے خلاف اگست کے آخر تک نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد روس کے ڈالر بانڈز کی عالمی مارکیٹ میں قدر میں 1.7 فیصد کی شرح سے 105.25 سینٹ تک کمی واقع ہوگئی ہے۔ ٹریڈ ویب کے مطابق روسی ڈالر بانڈز کی قدر میں 1.7 فیصدکی شرح سے 105.25 سینٹ کی کمی واقع ہوئی ہے۔ 22 جون کے بعد اس کی قدر میں یہ سب سے زیادہ کمی ہے۔

(جاری ہے)

یورو بانڈ میں 1.15 فیصد کی شرح سے 93.14 سینٹ تک کمی واقع ہوئی ہے۔ امریکا کی ممکنہ نئی پابندیوں میں روس کی قومی سلامتی سے متعلق اشیاء کو ہدف بنایا جائے گا۔ ان پابندیوں کا اعلان برطانیہ میں مقیم سابق روسی جاسوس سرگی سکرپل اور اس کی بیٹی جولیا کو کیمیائی زہر سے قتل کرنے کی کوشش کے الزام پر کیا گیا ہے۔ برطانیہ نے روس پر اس واقعہ میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا تھا تاہم روس نے اس سے لاتعلقی ظاہر کی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ