ملک بھرمیں غیرمعیاری ڈیزل سپلائی ہونے کا انکشاف

محمودکوٹ ڈیپومیں ہزاروں ٹن غیر معیاری تیل کیلئے جے آئی ٹی قائم کردی گئی پی ایس او کا تیل سپلائی کرنے والی کمپنی سے آئل مارکیٹنگ کے نقصانات کا ازالہ کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:29

ملک بھرمیں غیرمعیاری ڈیزل سپلائی ہونے کا انکشاف
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) ملک بھرمیںغیرمعیاری ڈیزل سپلائی ہونے کا انکشاف ہواہے،محمودکوٹ ڈیپومیں ہزاروں ٹن غیر معیاری تیل کیلئے جے آئی ٹی قائم کردی گئی ،پی ایس او نے تیل سپلائی کرنے والی کمپنی سے آئل مارکیٹنگ کے نقصانات کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈیزل سستا توہوا لیکن اب پتہ چلا ہے کہ ڈیزل کی کوالٹی ٹھیک نہیں ہے۔

لیبارٹری ٹیسٹ سے معلوم ہوا کہ محمودکوٹ ڈپومیں آنے والا ڈیزل غیرمعیاری ہے،پی ایس او نے بھی غیرمعیاری ڈیزل کی سپلائی کا اعتراف کیا اورساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا کہ وائٹ پائپ لائن کے ذریعے سپلائی ہونے والا تیل معیاری نہیں تھا اور اس ڈیزل کا فلیش پوائنٹ بھی کم تھا۔معاملے پرتحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم کردی گئی ہے،جس میں پی ایس او،وزارت پیٹرولیم اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے نمائندے شامل ہیں جو اگلے ہفتے اپنی رپورٹ مرتب کریں گی۔

(جاری ہے)

دوسری طرف آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے محمودکوٹ ڈپوسے غیرمعیاری ڈیزل سپلائی ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کافی مقدارمیں غیر معیاری تیل ملک میں سپلائی ہوچکا ہے۔میر یوسف شہوانی کے مطابق لیبارٹری رپورٹ آنے پر محمود کوٹ ڈپو سے تیل کی سپلائی بند بھی رہی، انہوں نے ذمہ داروں کی نشاندہی کیلیے اوگرا اور وزارت پٹرولیم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔ہے۔ادھرترجمان پی ایس او نے بتایاکہ ڈیزل کے غیرمعیاری ہونے کی جانچ پڑتال کرنے کی ذمہ دار متعلقہ کمپنی ہے،ٹرانسپورٹیشن معاہدے کے تحت وہ آئل مارکیٹنگ کمپنی کو ہونے والے نقصان کا ازالہ کرے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب