پاکستان بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل ہے، عالمی بینک

پیر 24 ستمبر 2018 11:10

پاکستان بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل ہے، عالمی بینک
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) پاکستان بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل ہے۔ عالمی بینک کی ’’انفراسٹرکچر کے شعبہ میں نجی شعبہ کی شراکت 2017ء‘‘ رپورٹ کے مطابق سال 2017ء کے دوران 52 ممالک میں نجی شعبہ کی شراکت داری سے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے منصوبوں پر سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ سال 2016ء میں ان ممالک کی تعداد 41 ریکارڈ کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق سال 2017ء کے دوران پانچ ممالک میں بنیادی ڈھانچہ کی ترقی کے لئے نجی شعبہ کی سرمایہ کاری کا حجم 54.5 ارب ڈالر رہا ہے جو دوران سال شعبہ میں کی جانے والی عالمی سرمایہ کاری کا 58 فیصد رہا ہے۔ گذشتہ سال کے دوران پاکستان میں 4 بڑے منصوبوں پر 5.9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔ بنیادی ڈھانچہ کے شعبہ میں نجی سرمایہ کاری وصول کرنے والے بڑے ممالک میں چین، انڈونیشیا، میکسیکو، برازیل اور پاکستان شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی