کینیڈا کو اگست میں 526 ملین کینیڈین ڈالر تجارتی منافع

ہفتہ 6 اکتوبر 2018 13:10

اوٹاوا ۔06 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اکتوبر2018ء) کینیڈا نے کہا ہے کہ اگست کے دوران اس کو 526 ملین کینیڈین ڈالر تجارتی منافع ہوا جو غیر متوقع اور دوسال کے دوران پہلا تجارتی منافع ہے جس کی وجہ برآمدات کی نسبت درآمدات میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ اعداد و شمار کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اگست کے دوران اس کو 526 ملین کینیڈین ڈالر (407 ملین امریکی ڈالر) غیر ملکی تجارتی منافع ہوا جو 2 سال کے دوران پہلا غیر ملکی تجارتی منافع ہے۔

ستمبر کے دوران برآمدات کی مالیت 1.1 فیصد کمی کے ساتھ 50.5 ارب کینیڈین ڈالر رہی جس کی وجہ موٹر انڈسٹری میں تعطل کے باعث امریکا کو کاروں اور ٹرکوں کی برآمد کم ہونا ہے۔ماہ کے دوران درآمدات کی مالیت 2.5 فیصد کمی کے ساتھ 50 ارب کینیڈین ڈالر رہی، اس طرح غیر ملکی تجارت سے ہونے والا منافع 526 ملین کینیڈین ڈالر رہا جو بڑی کامیابی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی