پیپکو نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے ایس ڈی اووز سے لیکر چیف انجینئرز تک سے اثاثہ جات کی تفصیلات مانگ لیں

ایس ڈی او ،ایکسئین ،جنرل منیجر اور چیف انجینئرز اثاثہ جات کی تفصیلات سات روز کے اندر جمع کرانے کے پابند ہوں گے

منگل 16 اکتوبر 2018 15:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی (پیپکو ) نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے ایس ڈی اووز سے لیکر چیف انجینئرز تک سے اثاثہ جات کی تفصیلات مانگ لیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لیسکو ،فیسکو ،گیپکو اور میپکو سمیت تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے تفصیلات مانگی گئی ہیں جن میں اثاثہ جات سے متعلق مکمل تفصیلات فراہم کرنا لازمی ہے ۔

پیپکو حکام کے مطابق ایس ڈی او ،ایکسئین ،جنرل منیجر اور چیف انجینئرز اثاثہ جات کی تفصیلات سات روز کے اندر جمع کرانے کے پابند ہوں گے جبکہ اپنے اثاثہ جات کے کوائف جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاے گی ۔تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو نے اپنے اپنے ایس ڈی اوز سمیت چیف انجینئر ز کو اس سلسلے میں آگاہ کر دیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی