روس کی گندم کے برآمدی نرخوں میں اضافہ

بدھ 17 اکتوبر 2018 11:35

روس کی گندم کے برآمدی نرخوں میں اضافہ
ماسکو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) روسی گندم کے برآمدی نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔آئیکار ایگری کے مطابق ہفتے بھر کے لئی.5 12فیصد پروٹین کی حامل عمدہ روسی گندم کی بلیک سی پرائسز برائے اکتوبر سپلائی 232 ڈالر فی ٹن فری آن بورڈ طے پائیں جو کہ گذشتہ ہفتے 228 ڈالر فی ٹن تھیں۔

(جاری ہے)

سیواکون سے جاری رپورٹ کے مطابق گندم کی سپلائی کی برآمدی قیمت ایک ڈالر اضافہ کے ساتھ 230 ڈالر فی ٹن اور بارلے کی 2 ڈالر اضافہ کے ساتھ 234 ڈالر فی ٹن طے پائی ہے۔

روس کے کسان ابتک 108.7ملین ٹن گندم کاٹ چکے ہیں جبکہ اندازہ ہے کہ روس میں اس سیزن میں 110.5ملین ٹن گندم کی پیداوار ہو گی۔روس رواں مالی سال کے آغاز یکم جولائی سے 11اکتوبر کے دوران 16.7ملین ٹن اجناس برآمد کر چکا ہے جس میں 14.4ملین ٹن گندم شامل ہے۔سورج مکھی کے بیج کے برآمدی نرخ 650 روبلز کمی کے ساتھ 18475روبلز اور سفید چینی کے نرخ 539 ڈالر فی ٹن ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب