- Home
- Business
- Business News
- سرحد چیمبر کے صدر کا ایرانی قونصلیٹ کے سیکنڈ قونصل اکنامک سیکٹر سید ابراہیم دہنادی سے ملاقات ..
سرحد چیمبر کے صدر کا ایرانی قونصلیٹ کے سیکنڈ قونصل اکنامک سیکٹر سید ابراہیم دہنادی سے ملاقات
جمعہ 16 نومبر 2018 19:47
(جاری ہے)
اس موقع پر ایگزیکٹو ممبر آفتاب اقبال ،ْ غضنفر علی ساول ،ْ عبدالجلیل جان اور کامران زیب بھی موجود تھے ۔ ایرانی قونصلیٹ کے سیکنڈ قونصل اکنامک سیکٹر سید ابراہیم دہناد ی نے سرحد چیمبر کے صدر فیض محمد کودسمبر 2018ء میں ایران کے شہر تہران میں ہونیوالی ٹریڈ ایکسپو میں شرکت کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا ۔
انہوں نے بتایا کہ اس ایکسپو میں دنیا بھر سے کاروباری افراد شرکت کریں گے جبکہ اس ایگزیبیشن میں تمام صنعتی اور تجارتی شعبوں کی بھرپور نمائندگی کو یقینی بنایا جائے گا ۔ انہوں نے خیبر پختونخوا کی بزنس کمیونٹی کو اس ایگزیبیشن میں شرکت کی دعوت بھی دی۔ سرحد چیمبر کے صدر فیض محمد نے ایگزیبیشن میں شرکت کی دعوت پر سید ابراہیم دہنادی کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہاکہ دونوں برادر اسلامی ممالک کے تعلقات صدیوں پر محیظ ہیں اور ان ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ سے دونوں ملکوں کی معیشت کو استحکام مل سکتا ہے ۔ انہوں نے ایرانی سرمایہ کاروں کو خیبر پختونخوا میں صنعت و تجارت کے شعبے سمیت ہائیڈل پاور جنریشن ،ْ آئل اینڈ گیس ،ْ جیمز اینڈ جیولری ،ْ ماربل ،ْ ادویات ،ْ ماچس ،ْ گھی اینڈ آئل ،ْ پیٹرو کیمیکل اور ٹورازم سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی ۔ انہوں نے کہاکہ دو طرفہ تجارت کے فروغ سے کاروباری مواقع پیدا ہوں گے جس کا فائدہ دونوں ممالک کے عوام کو ہوگا۔ اس موقع پر تجارتی وفود کے تبادلوں پر بھی اتفاق ہوا۔Browse Latest Business News in Urdu
بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری
ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور
چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار
میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ
ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین
اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی
آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..
انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت
PSX Live Index
Updated: 11:59:01pm | 04-05-2024
Status: Closed | Volume: 452,155,229 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary