جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی وصولی کی شرح میں رواں سیزن کے دوران 7.34 فیصد کمی ہوئی، پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن

منگل 20 نومبر 2018 17:42

جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی وصولی کی شرح میں رواں سیزن کے دوران 7.34 فیصد کمی ہوئی، پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2018ء) گذشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سیزن کے دوران جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی وصولی کی شرح میں 7.34 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی ای) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سیزن میں 15 نومبر 2018 تک کاٹن جننگ فیکٹریوں کو 8.7 ملین روئی کی گانٹھیں وصول ہوئی ہیں جبکہ گذشتہ سیزن کے اسی عرصہ کے دوران 9.36 ملین بیلز وصول ہوئی تھیں۔ اس طرح گذشتہ سیزن کے دوران حالیہ سیزن میں روئی کی وصولی کی شرح میں چھ لاکھ ساٹھ ہزار گانٹھیں یعنی 7 فیصد سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر