امریکا، یورپ اور ایشیاء میں سونے اور پلاڈیم کے نرخوں میں ریکارڈ اضافہ

منگل 4 دسمبر 2018 14:32

امریکا، یورپ اور ایشیاء میں سونے اور پلاڈیم کے نرخوں میں ریکارڈ اضافہ
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2018ء) امریکا، یورپ اور ایشیاء میں سونے اور پلاڈیم کے نرخ بڑھ کر ریکارڈ سطح پر آ گئے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.8 فیصد بڑھ کر 7 نومبر کے بعد اپنی بلند ترین سطح 1232.69 ڈالر فی اونس جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ 1238.10 ڈالر فی اونس طے پائے،چاندی کے نرخ بھی1.7بڑھ کر 14.42 ڈالر فی اونس رہے جبکہ پلاڈیم کے نرخ بڑھ کر 1216.04 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح ،سونے کے قریب آ گئے۔

(جاری ہے)

لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 1232.57 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے اور امریکی سونا 0.1 فیصد اضافہ کے ساتھ 1338.00 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاء میں سونے کے نرخ تین ہفتے کی بلند سطح پر ہیں ۔بنگلور مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 1230.78ڈالر فی اونس اور یو ایس گولڈ 1235.2ڈالر فی اونس رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی

جاب سنٹرزکے قیام سے بیروزگار افراد کو ان کے ہنر کے مطابق نوکریاں مل سکیں گی،صدرفیصل آباد چیمبر آف کامرس

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے   درخواستیں طلب

سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا