معمولی نوعیت کے مقدمات کے ملزمان کو جوڈیشل لاک اپ میں رکھا جائے،مرکزی انجمن تاجران گوجرخان

جمعہ 14 دسمبر 2018 21:21

گوجرخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) گوجرخان میں خدمت سنٹر قائم کیا جائے، 15کاآفس بھی فوری طور پر بحال ہونا چاہیے اور معمولی نوعیت کے مقدمات کے ملزمان کو جوڈیشل لاک اپ میں رکھا جائے۔

(جاری ہے)

اس بات کا مطالبہ مرکزی انجمن تاجران گوجرخان کے وفد نے اے ایس پی سے ملاقات میں کیا۔ مرکزی انجمن تاجران کے بانی و صدر حاجی چوہدری محمد اقبال، سینئر نائب صدر غلام قمر ، مرزا منور صدر شاپنگ سنٹر، صدر گارمنٹس شیخ احتشام شیخ، محمد نعیم ، حاجی محمد بشیر اور جابر حسین نے اے ایس پی شہزادہ عمر عباس بابراور ایس ایچ او ملک رفاقت سے ان کے آفس میں ملاقات میں کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..