اقوام عالم میں عالمی ماحولیاتی معاہدے کے لئے قواعد مرتب کرنے کے لئے اتفاق

اتوار 16 دسمبر 2018 12:10

کیٹوویس۔ 16 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) اقوام عالم نے عالمی ماحولیاتی معاہدے’’پیرس کلائیمیٹ ٹریٹی‘‘کے لئے قواعد مرتب کرنے کے لئے اتفاق ظاہر کر لیا۔

(جاری ہے)

پولینڈ کے مقام کیٹوویس میں 13 روز کے سنجیدہ بحث و مباحثے کے بعد اقوام متحدہ کے زیر اہتمام عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے اختتامی روز اقوام عالم نے عالمی ماحولیاتی معاہدے’’پیرس کلائیمیٹ ٹریٹی‘‘کے لئے قواعد(رول بک) مرتب کرنے کے لئے اتفاق کیا ہے۔

کانفرنس میں شریک اقوام عالم کے 200سے نمائندہ زائد وفود نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ عالمی درجہ حدت اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانے کے لئے پیرس معاہدے کے اہداف کے حصول کے لئے ’’کامن رول بک‘‘مرتب کی جائے گی۔انھوں نے کہاکہ ابھی طویل سفر باقی ہے جس کو طے کیا جانا ہے اور ہم اس کے لئے کسی دقیقہ فردوگداش سے کام نہیں لیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب