امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2019ء)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سست عالمی اقتصادی شرح نمو بارے خدشات ہیں۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.15 ڈالر (1.9 فیصد) کم ہوکر 60.53 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 91 سینٹ (1.7 فیصد) کمی کے ساتھ 51.68 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Your Thoughts and Comments