سندھ ہائیکورٹ میں ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے منصوبوں میں تاخیر کا معاملہ،ملزم اقبال قریشی کی عبوری ضمانت کی توثیق

منگل 22 جنوری 2019 18:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) سندھ ہائیکورٹ میں ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے منصوبوں میں تاخیر کا معاملہ،عدالت نے ملزم اقبال قریشی کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی۔

(جاری ہے)

منگل کونجی کمپنی کے انجینئر کے خلاف نیب انکوائری پر سندھ ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا چیف جسٹس سندھ ہائی کورت احمد علی ایم شیخ کا کہنا تھا کہ کیا ہر معاملے میں نیب کو ٹانگ اڑانا ضروری ہی نیب لوگوں کو غیر ضروری تنگ کرتاہے، انہیں کیا معلوم متاثرہ شخص کس تکلیف سے گزرتا ہے دو سالوں والا کام بھی نیب کی وجہ سے دس سال میں بھی نہیں ہوتا ، عدالت نے ملزم اقبال قریشی کی عبوری ضمانت کی توثیق کرتے ہوئے ملزم کو دس لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دیا نیب کا الزام ہے کہ ملزم نے 1997یم رہائشی منصوبے کیلئے ایم ڈی اے سے 13 کروڑ روپے لیے،ملزم نے منصوبہ تاخیر سے مکمل کیا،ملزم کے خلاف انکوائری جاری ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان