مرکنٹائل ایکس چینج میں 4.5ارب روپے کے سودے

بدھ 6 فروری 2019 20:15

مرکنٹائل ایکس چینج میں 4.5ارب روپے کے سودے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2019ء) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,646 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلزو انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.5ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 8,616 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت 1.780 ارب روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 851.662 ملین روپی, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 753.336 ملین روپی, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 697.674 ملین روپی, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 153.706 ملین روپی, چاندی کے سودوں کی مالیت 152.776 ملین روپی, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 73.923 ملین روپی, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 43.756 ملین روپی, پلیڈیم کے سودوں کی مالیت 18.558 ملین روپی, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 14.677 ملین روپی, کاپر کے سودوں کی مالیت 12.828 ملین روپے اور قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 9.235 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 7 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8.105 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ