رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی قرضوں میں اضافہ

پہلے چھ ماہ میں ملکی قرضے بڑھ کر 2425 ارب روپے ہوگئے

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی قرضوں میں اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 فروری2019ء) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی قرضوں میں اضافہ پہلی ششماہی میں قرضوں میں 1306 ارب روپے اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں ملکی قرضے بڑھ کر 2425 ارب روپے ہوگئے ہیں اور جولائی تا دسمبر 2018 ء میں ملکی قرضے 1306 ارب روپے بڑے پہلی ششماہی میں ملکی قرضوں میں 1119 ارب روپے اضافہ ہوا ہے ۔ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کے پہلے چار ماہ میں قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے اضافہ ہوا اور ستمبر تا دسمبر قرضے 616 ارب روپے بڑھے ہیں۔

Your Thoughts and Comments