کاروبار آسان ،ٹیکس اصلاحات متعارف کروانے سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا‘خادم حسین

سرمایہ کاروں اور کاروباری طبقہ کو ایک ہی چھت تلے سہولیات سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا

منگل 12 فروری 2019 15:10

کاروبار آسان ،ٹیکس اصلاحات متعارف کروانے سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا‘خادم حسین
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء) ممتازتاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ کاروبار آسان کرنے کیلئے ٹیکس اصلاحات میں47کے قریب ٹیکسوں کو کم کرکی21 کرنے اور آن لائن ٹیکس جمع کروانے کی سہولیات سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا،سرمایہ کاروں اور کاروباری طبقہ کو ایک ہی چھت تلے سہولیات سے غیر ملکی سرمایہ کاری اور حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوںنے فیرو ز پور بورڈ کے صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ خادم حسین نے کہا کہ حکومت مقامی صنعتوں کو درپیش مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرے اور انڈسٹریز کو ان کی ضروریات کے مطابق مسلسل بجلی و گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔نیز صنعتی شعبہ کی ترقی کیلئے اس کی پیداواری لاگت میں کمی کیلئے صنعتی شعبہ میں بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی کی جائے تاکہ اشیاء سستی ہوں اور ملکی برآمدات میں اضافہ سے حکومتی زرمبادلہ میں اضافہ سے حکومت کو غیر ملکی قرضوں سے نجات مل سکے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان