ایکسپورٹرز کے تمام ر کے ہو ئے ریفنڈز کلیم کی فو ری ادائیگی کی جا ئے ،ایف پی سی سی آئی کامطالبہ

جمعرات 21 فروری 2019 21:09

ایکسپورٹرز کے تمام ر کے ہو ئے ریفنڈز کلیم کی فو ری ادائیگی کی جا ئے ،ایف پی سی سی آئی کامطالبہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2019ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈانڈ سٹر ی کے صدر انجینئر دارو خان اچکز ئی نے وزیر خزانہ اسدعمر سے مطا لبہ کیا ہے کہ ایکسپورٹرز کے تمام ر کے ہو ئے ریفنڈز کلیم کی فو ری ادائیگی کی جا ئے بشمولdeferred کسٹم ڈیو ٹی ،ڈرابیک، DLTL۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکز ئی نے بتایاکہ وزیر خزانہ اسد عمر کے ایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس کرا چی کے دور ہ اور ریجنل آفس لا ہو ر کے دورہ کے موقع پربھی انہوں نے وزیر خزانہ پر ایکسپورٹرز کے ریفنڈز کی فو ری ادائیگی پر زور دیا تھا اور تجو یز پیش کی تھی کہ آئند ہ ریفنڈز کے لیے ایک خود کار نظام وضع کیا جا ئے تا کہ قا نو ن میں دی گئی مقر رہ وقت کے اند ر ریفنڈز کی ادائیگی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

(جاری ہے)

انجینئر دارو خان اچکز ئی نے وزیر خزانہ اسد عمر کو دو سرے فنانس سپلیمنٹر ی تر میمی بل 2019کا حوالہ دیتے ہو ئے کہاکہ ریفنڈزکے لییPromissory Notes کا اجراء ایک قا بل تحسین قدم ہے جس کے تحت 3سال کی مدت کے لیے ایکسپورٹرز کو10فیصد منافع کی شر ح سے منافع بھی ادا کیا جا ئے گا مگراس پر عمل کی رفتا ر بہت سست روی کا شکا ر ہے اور ابھی تک ریفنڈز پے آڈرز RPOsایکسپورٹرز کو جا ری نہیں ہو ئے۔

انجینئر دارو خان اچکز ئی نے تجو یز پیش کی کہ تمام اقسام کے ریفنڈز بشمو ل سیلز ٹیکس ، DLTL، انکم ٹیکس وغیر ہ کو بھی Promissory Notes کی اسکیم میں شامل کیا جا ئے تا کہ ایکسپورٹرز کو ان کے ما لی بحران پر قا بوپا نے میں مدد حاصل ہو اور ان کو ور کنگ کیپٹل کی دستیابی کو یقینی بنا ئی جا ئے اور وہ بر وقت ایکسپورٹ آڈر کی تکمیل کر سکیں جس سے نہ صرف ایکسپورٹ میں اضا فہ ہو گا بلکہ ملک کو قیمتی زر مبا دلہ بھی حاصل ہو سکے گا ۔ انہوں نے مز ید کہاکہ حکومت کواسٹیل مل اور PIAوغیر ہ کی بحالی کے طرز پرفنڈ قائم کرنا چا ہیے تا کہ ایکسپو رٹرز کو یک مشت ریفنڈز کی آدائیگی کی جا ئی

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی