مرکنٹائل ایکس چینج میں 7.2ارب روپے کے سودے

پیر 18 مارچ 2019 23:19

مرکنٹائل ایکس چینج میں 7.2ارب روپے کے سودے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,720 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلزو انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 7.2ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 8,933 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 2.269 ارب روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.580 ارب روپی, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.413 ارب روپی, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.179 ارب روپی, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 435.616 ملین روپی, چاندی کے سودوں کی مالیت 97.619 ملین روپی, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 86.266 ملین روپی, کاپر کے سودوں کی مالیت 52.150 ملین روپی, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 30.682 ملین روپی, پلیڈیم کے سودوں کی مالیت 21.159 ملین روپی, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 19.655 ملین روپی, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 8.320 ملین روپے اور جاپان ایکوٹی کے سودوں کی مالیت 5.947 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 3 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 1.575 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب