وزیراعظم کے حکم پر اسلام آباد سے پیپلز پارٹی کے کارکن گرفتار اور لاپتہ کیے گئے ‘ حسن مرتضی

عمران خان نے ثابت کر دیا کہ وہ نیازی نہیں نازی ہے،کارکنوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے ورنہ شدید احتجاج کرینگے

بدھ 20 مارچ 2019 20:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے پیپلز پارٹی کے گرفتار کارکنوں کوپولیس نے غائب کر دیا ہے، وزیراعظم عمران خان کے حکم پر ہمارے کارکن گرفتار اور لاپتہ کیے گئے ہیں،ہمارے کارکنوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے ورنہ شدید احتجاج کریں گے ۔

(جاری ہے)

حسن مرتضی نے اپنے بیان میں کہاکہ عمران خان نے ثابت کر دیا کہ وہ نیازی نہیں نازی ہے۔خود 126 دن تک پارلیمنٹ کو یرغمال بنانے والے سے پر امن احتجاج رداشت نہیں ہو رہا،اسلام آباد میں بدترین بربریت اور آمریت کا مظاہرا کیا گیا۔نیازی صاحب سن لیں ابھی تو جھلک تھی جیالوں نے صرف ریہرسل کی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار