پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں مثبت انداز میں اختتام پذیر

a 100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

منگل 26 مارچ 2019 22:32

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں مثبت انداز میں اختتام پذیر
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2019ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں مثبت انداز میں اختتام پذیر ہویئں۔ 100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مارکیٹ میں 8 کروڑ سے زائد شئیرز کا کاروبار ہواجبکہ 100 انڈیکس 38 ہزار 329 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کیے گئے شئیرز کی مالیت 3 ارب سے زائد رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز کاروبار کا ا?غاز بھی مثبت رجحان سے ہوا تھا۔

(جاری ہے)

مارکیٹ کے ابتدائی گھنٹوں میں 100 انڈیکس میں 76 پوائنٹس کا اضافہ ہو۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ا?غاز 38128 پوائنٹس سے ہوا تھا۔انڈیکس میں 76 پوائنٹ کے اضافے سے انڈیکس 38205 پر پہنچا۔ کچھ دیر کیلئے مارکیٹ میں مندی بھی دیکھنے میں ا?ئی اور انڈیکس 43 پوائنٹس کی کمی سے 38172 پر تک گر گئی تاہم مندی برقرار نہ رہ سکی۔اسٹاک مارکیٹ بند ہونے سے چند گھنٹے قبل مارکیٹ میں 2,457,150 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت 206,479,904 پاکستانی روپے رہی۔گزشتہ روز مارکیٹ 38128 پر بند ہوئی تھی۔ مارکیٹ میں 2.65 ارب روپے مالیت کے 5.63 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان