پی ٹی آئی حکومت نے سابقہ حکومت کی جانب سے لیا گیا 1ارب ڈالر کا قرض واپس کر دیا

سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے یہ قرض لیا تھا اور عمراں خان حکومت نے یہ قرض لوٹا دیا ہے

Usman Khadim Kamboh عثمان خادم کمبوہ پیر 15 اپریل 2019 23:20

پی ٹی آئی حکومت نے سابقہ حکومت کی جانب سے لیا گیا 1ارب ڈالر کا قرض واپس کر دیا
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل2019ء) پاکستان تحریک انصاف حکومت نے 2014میں ن لیگ حکومت کی جانب سے لیا گیا 11ارب ڈالر کا قرض واپس کر دیاہے۔ 2014میں اس وقت کے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے غیر ملکی بانڈز کی نیلامی کر کے 1ڈالر قرض لیا تھا جس کی مدت 15اپریل کو پوری ہو گئی جسے اور تحریک انصاف حکومت نے یہ قرض آج واپس کر دیا ہے۔ سابقہ حکومت نے یہ اس قرض پر سرمایہ کاروں کو 7.5فیصد منافع دینے کا وعدہ کیا تھا اور آج حکومے نے یہ قرض واپس کر دیا ہے۔

ان بانڈز کی مدت 5سال تھی جو سوموار کے روز پوری ہو گئی تو حکومت نے یہ قرض واپس کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت روں سال دسمبر میں بھی مدت ختم ہونے والے مزید 1ارب ڈالر کے غیر ملکی بانڈز کی رقم واپس کرے گی، یہ قرض بھی سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے لیا تھا۔

(جاری ہے)

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ قرض اتارنے کے حکومت کو ملک کی برامدات کو درامدات سے بڑھانا ہو گا اور غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مزید کام کرنا ہو گا۔

                                                                                                                                                                                                                                                                                                                

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب