سعودی عرب عالمی منڈی میں تیل کی کمی پوری کرنے پوری کوشش کرے گا، خالدالفالح

منگل 23 اپریل 2019 11:35

سعودی عرب عالمی منڈی میں تیل کی کمی پوری کرنے پوری کوشش کرے گا، خالدالفالح
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) سعودی عرب کے وزیر توانائی وپٹرولیم انجینیرخالدالفالح نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی حکومت کی طرف سے ایرانی تیل سے متعلق بیان کے بعد عالمی منڈی پرگہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایرانی تیل پرعایدکی جانے والی پابندیوں کے نفاذکے بعد سعودی عرب عالمی منڈی میں تیل کی کمی پوری کرنے کی پوری کوشش کرے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ سعودی عرب صارفین کوتیل کی سپلائی جاری رکھنے کی ضمانت دے گا اور عالمی منڈی میں عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا۔سعودی وزیرنے مزیدکہاکہ ان کا ملک آنے والے چند ہفتوں کے دوران تیل پیدا کرنے اور استعمال کرنے والے ممالک کے ساتھ مشاورت کرے گا تاکہ عالمی منڈی میں تیل کی سپلائی اورقیمتوں کو مستحکم رکھا جاسکے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب طویل عرصے سے عالمی منڈی میں توازن پیداکرنے کے لیے کوشاں رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ