جنوبی کوریا کے ٹرمز آف ٹریڈ انڈیکس میں مارچ کے دوران کمی

بدھ 24 اپریل 2019 15:40

سیئول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) جنوبی کوریا کے ٹرمز آف ٹریڈ انڈیکس میں مارچ کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ اس کی مصنوعات کی برآمد میں کمی ہے۔بینک آف کوریا کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق مارچ کے دوران ملک کا ٹرمز آف ٹریڈ انڈیکس برائے پروڈکٹس 92.27 پوائنٹ رہا جو مارچ 2018 ء مقابلے میں 5.1 فیصد کم ہے۔

(جاری ہے)

انڈیکس 100 پوائنٹ لائن سے مسلسل 16 ماہ سے نیچے ہے جو غیر موافق ٹرمزآف ٹریڈ کا باعث ہے۔رپورٹ میںبتایا گیا ہے کہ مارچ کے دوران برآمدی انڈیکس کا حجم مارچ 2018 ء کے مقابلے میں 3 فیصد گر کر 151.16 پوائنٹ رہا جبکہ درآمدات کا حجم 128.32 پوائنٹ رہا جو مارچ 2018 ء کے مقابلے میں 6.1 فیصد کم ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ کے دوران جنوبی کوریا کی برآمدات میں مارچ 2018 ء کے مقابلے میں 8.2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،برآمدات کا حجم 47.1 ارب ڈالر رہا جبکہ درآمدات 6.7 فیصد کم ہوکر 41.8 ارب ڈالر کی رہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں