بوئنگ 737میکس طیاروں کو گرائونڈ کرنے کے باوجود اس سال موسم گرما میں ریکارڈ ٖفضائی سفر کا امکان ہے،امریکی ایئر لائنز گروپ

منگل 21 مئی 2019 16:18

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) امریکی ایئر لائنز کے گروپ نے کہا ہے کہ بوئنگ 737میکس تمام طیاروں کو گرائونڈ کئے جانے کے باوجود اس سال موسم گرما میں ریکارڈ ٖفضائی سفر کا امکان ہے اور توقع ہے کہ یکم جون سے 31 اگست کے درمیان 257.4 ملین مسافر امریکی ایئر لائنز کے طیاروں میں سفر کریں گے جو گزشتہ سال کی اسی مدت کی نسبت 3.4فیصد زائد ہے جب 248.8ملین لوگوں نے سفر کیا تھا۔

(جاری ہے)

ایئر لائنز فار امریکہ جو امریکہ کی بڑی ایئر لائنز کا نمائندہ گروپ ہے نے کہا ہے کہ ایئر لائنزکی بہتر سروس کے باعث مسلسل دسویں سال موسم گرما میں بڑی تعداد میں مسافر مختلف ایئر لائنز کی پروازوں سے سفر کریں گے بوئنگ 737میکس طیاروں کو گرائونڈ کئے جانے کے سبب یونائٹڈ ایئر لائنز سمیت کئی امریکی ایئر لائنز نے اگست تک اپنی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ امریکی ٹرانسپورٹیشن ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے جولائی 2018ء فضائی سفر کے لحاظ سے بہترین مہینہ تھا جب 75.8ملین مسافروں نے سفر کیا تھا

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان