ایف پی سی سی آئی کے صدر کی جاپان کے وزیر معیشت ،تجارت اور ایم ای ٹی آئی کے حکام سے اہم ملاقاتیں

منگل 23 جولائی 2019 19:07

ایف پی سی سی آئی کے صدر کی جاپان کے وزیر معیشت ،تجارت اور ایم ای ٹی آئی کے حکام سے اہم ملاقاتیں
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2019ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئر داروخان اچکزئی دور جاپان کے دوسرے دن کے موقع پر جاپان کے وزیر معیشت ، تجا رت اور METI کے حکام سے کا میاب ملا قاتیں کیں ۔ جا پان کے نما ئند و ں میں سا ئو تھ ایشیاء کے ڈائر یکٹر MIYAKE Yasujiro ، سر مایہ کاری سہو لیا ت کے ڈپٹی ڈائر یکٹر Takayuki KANAI ، اور تجا رت کے ڈپٹی ڈائر یکٹر جنرل Haruhisa SOMAYA شامل تھے۔

ملا قات میں با ہمی تجا رت اور معاشی تعلقا ت کو در پیش مسائل اور اس کے فرو غ میں مو جو دہ رکا وٹو ں خاص اور طور پر نئے بینک اکا ئونٹس کھلوانے کے متعلق تبا دلہ خیال ہوا ۔ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی نے انہیں اس بات سے بھی آگاہ کیا کہ جا پا ن میں مو جو دہ بہت سے پاکستانیو ں کے بینک اکا ئو نٹس کو معطل کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ METI کے افسران کو اس بات سے آگاہ کیا کہ پاکستان میں دو نو ں ملکو ں کے ما بین مختلف وجو ہا ت کی بناپر مو جو د جا پا نی شہر یت رکھنے والے بھی اسی مسئلے کا شکا ر ہے جس کی وجہ سے دو نو ں ملکو ں کے ما بین با ہمی تجا رت رکا وٹ کا شکا ر ہے ۔

ایف پی سی سی آئی کے صدر نے METI کے افسرا ن کو اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ وہ یہ مسئلہ حکومت پاکستان کے سامنے پیش کر یں گے اور اور اگست 2019میں ایک مشتر کہ ملا قا ت کر یں گے ۔ صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر داروخان اچکزئی نے پاکستان کے جاپان میں نئے مقررہ سفیر امتیاز احمد سے پاکستانی سفارتخانے ٹوکیو جا پان میں ملا قا ت کی اور پاکستان اور جاپان کے در میان با ہمی تجا رت و اقتصادی تعلقا ت کے فرو غ پر تبا دلہ خیال کیا ۔

انہو ں نے دو طر فہ بینکنگ کے مسائل پر تبا دلہ خیال کیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے پاکستانی سفیر کو نئے کا مو ں کے لیے مبا رکباد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر METI کے افسران نے صدر ایف پی سی سی آئی انجینئردارو خان اچکزئی کی کا وشو ں کو سراہا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب