جنوبی کوریا کا جاپان سے درآمد ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ پڑتال سخت کرنے کا فیصلہ

جمعرات 22 اگست 2019 11:19

جنوبی کوریا کا جاپان سے درآمد ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ پڑتال سخت کرنے کا فیصلہ
سیئول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2019ء) جنوبی کوریا کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ جاپان سے درآمد ہونے والی غذائی اشیاء پر تابکاری سے متعلق جانچ بڑھائے گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مارچ 2011ء میں جاپان کے فٴْوکٴْو شیما دائی ایچی ایٹمی بجلی گھر کے حادثے کے بعد جنوبی کوریا نے جاپان کی8 پریفیکچروں سے سمندری خوراک اور 14 پریفیکچروں سے زرعی مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کر دی تھی۔

(جاری ہے)

جنوبی کوریا پہنچنے والی دیگر جاپانی غذائی اشیاء کی بھی تابکاری پڑتال کی جاتی ہے۔جنوبی کوریا کی خوراک اور ادویات کی حفاظت سے متعلق وزارت نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ جمعہ سے 17 ایسی غذائی اشیاء کی جانچ دو مرتبہ کی جائے گی جن میں ماضی میں تابکاری کی انتہائی ہلکی مقدار بھی ثابت ہوئی ہو۔ ان اشیاء میں محفوظ شدہ سمندری خوراک، بلیو بیریز، چائے اور کافی شامل ہیں۔جنوبی کوریائی حکومت نے اس مہینے کے اوائل میں اعلان کیا تھا کہ وہ جاپان سے درآمد کی جانے والی کوئلے کی راکھ اور تین دیگر دوبارہ استعمال کی قابل اشیاء پر تابکاری جانچ بڑھائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..