گذشتہ ایک ہفتے کے دورا ن عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا17ڈالرسستا ہو گیا

زیر تبصرہ مدت کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں600روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی

ہفتہ 7 ستمبر 2019 19:28

گذشتہ ایک ہفتے کے دورا ن عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا17ڈالرسستا ہو گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2019ء) گذشتہ ایک ہفتے کے دورا ن عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا17ڈالرسستا ہو گیا جس کی وجہ سے عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1524ڈالر سے کم ہو کر1507ڈالر ہو گئی ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں600روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے عالمی صرافہ مارکیٹ میںایک تولہ سونا88600روپے سے سستا ہو کر88ہزار روپے کا ہو گیا اسی طرح 520روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 75ہزار960روپے سے کم ہو کر75ہزار440روپے ہو گئی ۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالر کا اضافہ ہوا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد  72601.82 پوائنٹس پربند

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا