رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں سعودیوں میں بیروزگاری کی شرح میں کمی

منگل 17 ستمبر 2019 22:39

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2019ء) سعودی عرب میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں بیروزگاری کی شرح کم ہو کر 12.3 فیصد پر آگئی۔

(جاری ہے)

سعودی ادارہ شماریات سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں سعودیوں میں بیروزگاری کی شرح12.5 فی صد پر تھی جو سال کی دوسری سہ ماہی میں کم ہو کر 12.3 فیصد پر آ چکی ہے اسی طرح کل آبادی بشمول غیر سعودی شہریوں میں بھی بیروزگاری کی شرح اپریل تا جون 2019 کے دوران کم ہو کر 6 فیصد سے 5.6 فیصد پر آگئی ہے۔

سعودی وزارت محنت،وزارت شہری خدمات،تنظیم برائے سماجی انشورنس ، ادارہ برائے انسانی وسائل و ترقی اور قومی سنٹر برائے اطلاعات سے حاصل کردہ اعداد وشمار کے مطابق سعودی شہریوں کا قومی معاشی دھارے میں شامل ہونے کی شرح بڑھ کر 45 فیصد پر آگئی ہے جو کہ سال کی پہلی سہ ماہی میں 42.3 فیصد پر تھی۔سعودی معشیت میں عورتوں کی شمولیت کا تناسب بھی20.5 فیصد سے بڑھ کر23.2 فیصد پر آیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب