میونسپل کمیٹی کی غلہ منڈی میں واقع کمرشل دکانوں کا نیلام عام تاجروں کی بھرپور شرکت

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 19 ستمبر 2019 21:13

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 ستمبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) تفصیلات کے مطابق آج نیلام کمیٹی جس میں کنوینئر اسسٹنٹ کمشنر فیضان احمد ریاض،ممبران، چیف آفیسر انعام الرحیم ،ایم او ایف عبدالقدیر خان ،ایم او پی طارق عزیز،ایم او آئی اینڈ ایس عمران صدیق،رینٹ انسپکٹر محمد افسر خان کی نگرانی میں آج غلہ منڈی کی چونتیس دکانوں کا نیلام عام ہونا تھا جس میں بارہ دوکانیں نیلام نہ ہوئیں جبکہ غلہ منڈی میں موجود ایک مکان جس کو اے ڈی سی آر و ایڈمنسٹریٹر کے حکم پر کمرشل دکانیں بنا کر نیلام کرنا تھا جبکہ اس مکان کو غلطی سے نیلام عام کے اشتہار میں ڈال دیا گیا تھا جس کا علم ہونے پر نیلام کمیٹی نے اسے فوری طور پر نیلامی سے روک دیا اور اس کی نیلامی منسوخ کردی گئی جبکہ یہاں دکانیں تعمیر کر کے اس کا نیلام عام کیا جائے گا اس طرح تئیس دکانیں نیلام عام میں تاجروں نے حاصل کیں آج کی نیلام ہونے والی دکانوں میں ایک تاجر عجب خان نے ایک لاکھ ستائیس ہزار روپے ماہانہ پر دکان حاصل کی جبکہ محمد کرم الہی نے پچپن ہزار روپے اس طرح تمام دکانوں کے کرایے میونسپل کمیٹی کے سرکاری کرایہ سے بہت زیادہ کرایہ میں اضافہ ہوا جس سے میونسپل کمیٹی کو خاصہ ریونیو ملنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب