نشاط پاور کے منافع میں 17 فیصد اضافہ

جمعہ 20 ستمبر 2019 13:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) گزشتہ مالی سال کے دوران نشاط پاورلمیٹڈ کے بعدازٹیکس منافع میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کمپنی کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2018-19ء میں نشاط پاورلمیٹڈ کو 3770 ملین روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل ہوا جو مالی سال 207-18ء کے مقابلے میں 17 فیصد زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

مالی سال 2017-18ء میں نشاط پاورلمیٹڈ کو3211 ملین روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل ہواتھا۔

اعدادوشمار کے مطابق اس عرصہ میں کمپنی کے سیلز میں 8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کمپنی کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران کمپنی کی فی حصص آمدنی میں اضافہ کی شرح17 فیصد رہی۔ مالی سال 2018-19ء میں نشاط پاورلمیٹڈ کی فی حصص آمدنی 10.64 روپے فی حصص رہی، مالی سال 2017-18ء میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 9.07 روپے رہی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب