امریکہ اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں استحکام،ایشیا میں کمی

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 14:55

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) امریکہ اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں استحکام جبکہ ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکہ چین تجارتی کشیدگی کی غیر یقینی صورتحال ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے پر معمولی تبدیلی کے ساتھ 1490.70 ڈالر فی اونس رہے۔

(جاری ہے)

امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1494.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ بغیر کسی تبدیلی کے 1491.52 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1495.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1490.05 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1493 ڈالر فی اونس طے پائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی