تاجروں کو ناجائز منافع خوری ،مصنوعی مہنگائی ،ملاوٹ اور ذخیرہ اندوزی سے اجتناب کرنا چاہیے ‘رحمت وزیر

بدھ 20 نومبر 2019 12:05

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2019ء) ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی بٹ خیلہ ملاکنڈ نے آئندہ ایک ماہ کے لئے اشیاء خرد ونوش کی قیمتیں مقرر کردی ، سرکاری نرخنامہ سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ ،قیمہ اور بچھڑے کے گوشت پر پابندی برقرار ‘ ڈی پی آر سی ملاکنڈ کا اجلاس ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ ملاکنڈ میں زیر صدارت ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر رحمت اللہ وزیر منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر ز بٹ خیلہ، درگئی، ڈی ایف سی، انجمن تاجران کے نمائندوں کے علاوہ صارفین کے نمائندوں نے بھی شرکت کی‘اجلاس میں ضلع بھر میں رز مرہ استعمال کے اشیائے خوردنوش کی قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیاگیا اور مختلف اشیاء خوردنوش کے قیمتوں کاتعین کیا گیا جس کے مطابق بڑا گوشت 370 روپے کلو ،چھوٹا گوشت 700 ، مچھلی کچی 240 ، مچھلی پکی 300 ، کباب380 ، میکس مٹھائی اے کلاس 290 ، میکس مٹھائی بی کلاس 190 ، پکوڑہ 200 ، دودھ 110 ، دہی 120 ، چکن روسٹ 500 ، چکن سجی 500 روپے فی کلو جبکہ 150 گرام وزن روٹی کی قیمت کو 10 روپے سمیت چاول ، چینی ، وغیرہ کی قیمتیں مقرر کی گئیں۔

(جاری ہے)

اجلاس میں قیمہ اور بچھڑے کے گوشت پر پابندی برقرار رکھی گئی ، مختلف قسم کی دالوںکے قیمت پر تاجروں اور کمیٹی کی درمیان اتفاق نہ ہونے پر اس نرخ کو مردان کے نرخنامہ کے مطابق رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اے ڈی سی رحمت وزیر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کو ناجائز منافع خوری ،مصنوعی مہنگائی ،ملاوٹ اور ذخیرہ اندوزی سے اجتناب کرنا چاہیے تاکہ صارفین کو معیاری اشیائے خوردنوش کی فراہمی ممکن ہوسکیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا