رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران درآمدات پر سیلز ٹیکس محصولات میں 20 فیصد اضافہ

اتوار 8 دسمبر 2019 09:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2019ء) رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران درآمدات پر سیلز ٹیکس محصولات میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 329.58 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں ہوئی ہیں۔ لارج ٹیکس پیئرز یونٹ (ایل ٹی یو) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ٹیکس محصولات کا حجم 274.16 ارب روپے رہا تھا۔

(جاری ہے)

اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں کے دوران درآمدات پر سیلز ٹیکس کی وصولیوں میں 55.42 ارب روپے یعنی 20 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں زیرو ریٹڈ سیلز ٹیکس کی سہولت ختم کردی تھی تاکہ درآمدات کی حوصلہ شکنی اور مقامی صنعت کو فروغ حاصل ہو سکے۔ حکومت کے اقدامات کے نتیجہ میں درآمدات میں نمایاں کمی اور تجارتی خسارہ کو بھی کم کرنے میں مدد ملی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر