اکتوبر 2019ء کے دوران مائع پٹرولیم گیس کی درآمد میں 40.08 فیصد اضافہ

اتوار 8 دسمبر 2019 09:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2019ء) اکتوبر 2019ء کے دوران مائع پٹرولیم گیس کی درآمد میں 40.08 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 26.5 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ ستمبر 2019ء کے دوران مائع پٹرولیم گیس کی درآمدات کا حجم 18.9 ملین ڈالر رہا تھا۔

(جاری ہے)

اس طرح ستمبر 2019ء کے مقابلہ میں اکتوبر 2019ء کے دوران مائع پٹرولیم گیس کی ملکی درآمدات میں 7.6 ملین ڈالر یعنی 40 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ اکتوبر 2019ء کے دوران ہوائی و بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات میں 83.44 فیصد کمی ہوئی ہے۔پی بی ایس کے اعدادو شمار کے مطابق اکتوبر 2019ء کے دوران ہوائی جہازوں، بحری جہازوں اور کشتیوں کی ملکی درآمدات کا حجم 2.4 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ ستمبر 2019ء کے دوران 14.6 ارب روپے کی درآمدات کی گئی تھیں۔ اس طرح ستمبر 2019ء کے مقابلہ میں اکتوبر 2019ء کے دوران ہوائی جہازوں ، بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات میں 12.2 ارب روپے یعنی 83 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او  ورکنگ بارے  آگاہی سیشن منگل کو  ہو گا، مہر کاشف یونس

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

ملک کو معاشی  مشکلات سے نکالنے  کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ