جولائی تا نومبر: تجارتی خسارہ سکڑ کر 9.7 ارب ڈالر رہ گیا

برآمداتی ہدف کیلیے باقی 7 ماہ میں 2.5 ارب ڈالرماہانہ برآمدات ضروری ہیں، وفاقی ادارہ شماریات

جمعرات 12 دسمبر 2019 18:52

جولائی تا نومبر: تجارتی خسارہ سکڑ کر 9.7 ارب ڈالر رہ گیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2019ء) مالی سال 2019-20 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران ملکی تجارتی خسارہ ایک تہائی کم ہوکر 9.7 ارب ڈالر کی سطح پر آگیاہے۔خسارے میں کمی کی بنیادی وجہ درآمداتی حجم کا محدود ہونا ہے کیوں کہ برآمدات میں برائے نام اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ایک بار پھر ہدف کے حصول میں ناکامی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کی جانب سے گذشتہ روز جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا نومبر برآمدات میں ہونے والا اضافہ 5 فیصد سے بھی کم ہے۔ برآمداتی ہدف حاصل کرنے کے لیے رواں مالی سال کے باقی 7 ماہ کے دوران ماہانہ 2.5 ارب ڈالر کی برآمدات ہوں۔سرکاری اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ جولائی تا نومبر اوسط ماہانہ برآمداتی حجم 1.9 ارب ڈالر رہا۔

(جاری ہے)

پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق جولائی تا نومبر برآمدات میں 436 ملین ڈالر ( 4.8 فیصد)اضافے سے 9.54 ارب ڈالر رہیں۔مجموعی طور پر تجارتی خسارہ جو گذشتہ مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں 14.5 ارب ڈالر تھا وہ رواں سال کی اسی مدت میں کم ہوکر 9.7 ارب ڈالر پر آگیا۔ اس طرح تجارتی خسارے میں 4.8 ارب ڈالر کی کمی آئی۔ اس رقم کا 91 فیصد درآمدات میں ہونے والی کمی پر مشتمل تھا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق زیرتبصرہ مدت کے دوران درآمدات 18.4 فیصد کی کمی سے 19.2 ارب ڈالر پر آگئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد  72601.82 پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور