صنعتی ترقی کے بغیر ملکی معیشت بہتر نہیں ہو سکتی‘کمشنر کوہاٹ

اتوار 15 دسمبر 2019 11:55

کوھاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2019ء) کمشنر کوہاٹ عبدالجبار شاہ اور ڈپٹی کمشنر مطیع اللہ شاہ کا کوھاٹ سمال انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ،اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کوہاٹ ملک طاہر خٹک،سابق صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری حافظ رشید پراچہ،جہانگیرخان۔جمیل پراچہ،یونس خٹک ایڈوکیٹ،سابق تحصیل کونسلر ڈاکٹر عمر حیات اور دیگر کاروباری افراد بھی موجود تھے دورہ کے دوران کوھاٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے رشید پراچہ نے انویسٹرز کو بہترین ماحول/ سہولیات فراہم کرنے انڈسٹری کے فروغ میں تعاون اور سیکورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی تاکہ قدرتی وسائل سے مالا مال علاقہ میں روزگار کے فراہم ہوں اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کوہاٹ ملک طاہرخٹک نے ا سٹیٹ میں نکاسی آب اور مختلف مسائل سے آگاہ کیا جس پر کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

(جاری ہے)

اور سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کوہاٹ میں اب تک جاری کاموں کو سراہا اس موقع پر کمشنر کوہاٹ عبدالجبار شاہ نے کہا کہ صنعتی ترقی کے بغیر ملکی معیشت بہتر نہیں ہو سکتی اس منصوبے کے قیام سے خطہ میں جہاں اقتصادی ترقی ہوگی وہاں بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا اس سے کوہاٹ ڈویژن کا نام بھی دنیا میں اجاگر ہوگاایسے صنعت کار جن کے نام صنعتی پلاٹ الاٹ شدہ میں ہیں وہ اپنی صنعتوں کے قیقم کے عمل کو تیز کریں تاکہ وہ مقاصد حاصل ہوسکیں جن کے لئے پلاٹ الاٹ کئے گئے ہیںآخر میں تمام شرکاء نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا