ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

جمعرات 9 جنوری 2020 15:02

ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2020ء) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران امریکہ کشیدگی کم ہونے سے وال سٹریٹ کے بزنس میں تیزی اور جاپانی ین کی ڈالر کے مقابلے میں شرح تبادلہ کا گرنا ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کا نکی225 انڈیکس 535.11 پوائنٹ (2.31 فیصد ) بڑھ کر 23739.87 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 27.65 پوائنٹ (1.63 فیصد ) کمی کے ساتھ 1729.05 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 473.08 پوائنٹ (1.68 فیصد) بڑھ کر 28561 پوائنٹ پر بند ہوا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 27.98 پوائنٹ (0.91 فیصد )بڑھ کر 3094.88 پوائنٹ جبکہ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 31.06 پوائنٹ (1.76 فیصد ) اضافے کے ساتھ 1800.64 پوائنٹ پر بند ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے