صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔14جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2020ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)125 تا135 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 85تا88روپے،انار162سی200 روپے اور کیلا98سی108روپے فی درجن فروخت ہوا۔

Your Thoughts and Comments