مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور۔14جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2020ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔

(جاری ہے)

چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی73 روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 115 روپے، سیاہ چنی125 ، دال چنا 135 ، مونگ ثابت220، دال مونگ دھلی ہوئی 230روپے، ماش ثابت 185روپے، دال ماش دھلی ہوئی 240روپے اور بیسن 150روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

Your Thoughts and Comments