صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔14جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2020ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 31سی35روپے فی کلو، پیاز41سی46روپے اور ٹماٹر90سی100 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ320 سے 330روپے، پالک36سی38،بینگن 69سی72، بھنڈی توری104 سی108،کریلہ95سی98، گھیا کدو73سی76، مٹر145سی150روپے، اروی82سے 85،پھول گوبھی 38سے 40،بند گوبھی38سے 40،شلجم24سی26اور مولی12سی13روپے فی کلو رہی۔

Your Thoughts and Comments