پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پی سی ایم ای ای) نے برآمدات میں اضافے کیلئے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ

ہفتہ 25 جنوری 2020 12:22

پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پی سی ایم ای ای) نے برآمدات میں اضافے کیلئے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پی سی ایم ای ای) نے برآمدات میں اضافے کیلئے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے بعد دیگر ممالک سے بھی تجارت میں توازن کیلئے آزادانہ تجارت کے معاہدوں کیلئے عملی پیشرفت کی ضرورت ہے، انٹر نیشنل مارکیٹنگ کیلئے موثر اقدامات اور سنگل کنٹری نمائشوں کے انعقاد کی پالیسی مرتب کی جائے۔

ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین شیخ عامر خالد کی زیر صدارت ایک اجلاس میں ''ڈومو ٹیکس'' نمائش میں غیر ملکی خریداروں کے رجحان اور آئندہ کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد اسلم طاہر نے ان خیالات کا اظہار جائزہ اجلاس میں کیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف، وائس چیئرمین شیخ عامر خالد، سینئر مرکزی رہنما عبداللطیف ملک، سینئر ممبر ریاض احمد، سعید خان، محمد اکبر ملک سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

محمد اسلم طاہر نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ عالمی نمائشوں میں شرکت کرنے والے تمام شراکت داروں کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور ان سے رہنمائی حاصل کر کے مستقبل کے لئے حکمت عملی مرتب کی جائے۔ بیرون ملک نمائشوںمیں شرکت کرنے والوں کے مسائل کو بھی حل کیا جانا چاہیے۔ وائس چیئرمین شیخ عامر خالد نے کہا کہ جرمنی میں منعقدہ ڈومو ٹیکس نمائش میں غیر ملکی خریداروں کے رجحان، دو طرفہ ملاقاتوں کے حوالے سے آگاہی اور آئندہ کی حکمت عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے تاکہ برآمدات کو فروغ دیا جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب