میزان بینک کے منافع میں گذشتہ سال 72 فیصد اضافہ

جمعرات 13 فروری 2020 21:27

میزان بینک کے منافع میں گذشتہ سال 72 فیصد اضافہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2020ء) میزان بینک لمیٹڈ (ایم بی ایل) کے منافع میں 31 دسمبر 2019ئ کو ختم ہونیوالے سال کیلئے 72 فیصد کا نمایاں اضافہ ہواہے اور دوران سال بینک نے 15.779 ارب روپے منافع کمایا ہے جس سے ایم بی ایل کی فی حصص آمدن بھی 12.12 روپے تک بڑھ گئی۔

(جاری ہے)

ایم بی ایل کے اعداد وشمار کے مطابق سال 2018ئ کے دوران بینکنگ نے 9.133 ارب روپے منافع حاصل کیا تھا اور فی حصص آمدن 6.96 روپے رہی تھی۔

اس طرح سال 2018ئ کے مقابلہ میں سال 2019ئ کے دوران میزان بینک لمیٹڈ کے منافع میں 6.646 ارب روپے یعنی 72 فیصد کانمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ منافع میں اضافہ کے نتیجہ میں بینک نے اپنے حصہ داروں کے لئے 20 فیصد یعنی 2 روپے فی حصص کے حتمی کیش ڈیوڈنڈ کی منظوری دی ہے جبکہ سال 2019ئ کے لئے قبل ازیں بینک اپنے حصہ داروں کو 30 فیصد یعنی3 روپے فی حصص وسط مدتی ڈیوڈنڈ ادا کر چکا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب