ملک میں زرعی ٹریکٹروں کی فروخت میں جنوری کے دوران 92 فیصد اضافہ ریکارڈ

اتوار 16 فروری 2020 15:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2020ء) ملک میں زرعی ٹریکٹروں کی فروخت میں جنوری کے دوران 92 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔آل پاکستان آٹوموٹومینیوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جنوری 2020ء میں 2213 یونٹس زرعی ٹریکٹروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی ہے جودسمبر2019ء کے مقابلے میں 92 فیصد زیادہ ہے، دسمبر میں ملک میں 1153 ٹریکٹروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

سالانہ بنیادوں پرجنوری میں گزشتہ سال جنوری کے مقابلے میں زرعی ٹریکٹروں کی فروخت میں 36.51 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال جنوری میں ملک میں 3486 یونٹس زرعی ٹریکٹروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ملک میں 17447 یونٹس ٹریکٹروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 37.62فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں 27669 یونٹس زرعی ٹریکٹروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

اعدادوشمارکے مطابق جنوری میں 882 یونٹس فئیٹ ٹریکٹروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی،مالی سال کے پہلے 7 ماہ مں میسی فرگوسن کمپنی کے 10537 یونٹ ٹریکٹروں کی فروخت دیکھنے میں آئی۔اسی طرح اورئنٹ آئی ایم ٹی کے 144 یونٹ ٹریکٹروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا 2024 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان