بیسٹ وے سیمنٹ کے منافع میںرواں مالی سال کے دوران 93.9 فیصدکمی

پیر 24 فروری 2020 21:51

بیسٹ وے سیمنٹ کے منافع میںرواں مالی سال کے دوران 93.9 فیصدکمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2020ء) بیسٹ وے سیمنٹ کے بعد از ٹیکس منافع میں رواں مالی سال کے دوران 93.9 فیصد جبکہ فوجی سیمنٹ کی خالص آمدنی میں 73.6 فیصد کمی ہوئی ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنیز کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابر جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں جولائی تا دسمبر 2019 بیسٹ وے سیمنٹ کی بعد از ٹیکس آمدنی 421 ملین روپے تک کم ہوگئی جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2018 کمپنی کو 6881 ملین روپے کی خالص آمدنی ہوئی تھی۔

اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے ابتتدائی چھہ ماہ کے دوران بیسٹ وے سیمنٹ کے بعد از ٹیکس منافع میں 6460 ملین روپے یعنی 932.9 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث کمپنی کی فی حصص آمدن بھی 11.54 روپے کے مقابلہ میں 0.71روپے فی حصص تک کم ہوگئی۔

(جاری ہے)

پی ایس ایکس کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران فوجی سیمنٹ کی خالص آمدنی میں 73.6 فیصد کمی سے کمپنی کا بعد از ٹیکس نفع 482 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اس وجہ کے دوران فوجی سیمنٹ کی بعد از ٹیکس آمدنی 1824 ملین روپے رہی تھی۔

اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں دوران مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران فوجی سیمنٹ کے بعد از ٹیکس نفع میں 1342 ملین روپے یعنی 73.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث کمپنی کی فی حصص آمدن بھی 1.32 روپے کے مقابلہ میں 0.35 روپے فی حصص تک کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

ملک میں  ہائی سپیڈڈیزل  کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں  4 فیصد کی کمی ریکارڈ

ملک میں ہائی سپیڈڈیزل کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 4 فیصد کی کمی ریکارڈ

زیرگردش کرنسی  کے حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر  1.7 فیصد کی کمی

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.7 فیصد کی کمی

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی،   برآمدات ..

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی، برآمدات ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

پاکستان انٹیرئیرز فرنیچر ایکسپو فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبہ کی جامع ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ..

پاکستان انٹیرئیرز فرنیچر ایکسپو فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبہ کی جامع ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے      درخواستیں طلب

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان