پیمکس کے خسارے میں 2019 ء کے دوران 92 فیصد اضافہ، حجم 346 ارب پیسورہا

جمعہ 28 فروری 2020 14:30

میکسیکوسٹی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) میکسیکو کی قومی آئل کمپنی پیمکس نے کہا ہے کہ اسے 2019 ء کے دوران 346 ارب پیسو (18.3 ارب ڈالر )خسارہ ہوا جو 2018 ء کے مقابلے میں 92 فیصد زیادہ ہے، اس کی وجہ 105 ارب ڈالر کے قرضے، خام تیل کی فروخت میں کمی اور ٹیکس کی ادائیگیوں میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری رپورٹ کے مطابق 2019 ء کے دوران اسے 346 ارب پیسو (18.3 ارب ڈالر) خسارہ ہو، سال کے دوران کمپنی مصنوعات کی فروخت میں 2018 ء کے مقابلے میں مجموعی طور پر 16 فیصد کمی ہوئی جبکہ آخری سہ ماہی کے دوران فروخت میں 22 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی